價格:免費
更新日期:2018-11-01
檔案大小:21M
目前版本:1.0
版本需求:Android 4.0 以上版本
官方網站:mailto:beasttechapps@gmail.com
تعارف مصنفہ
نام اور پہچان:
میرا پورا نام شہزادی حفصہ ہے میں نے 11 ستمبر 2001 میں پاکستان کے مشہور شہر کراچی کے علاقے النور میں آنکھ کھولی میرا اصل نام حفصہ ہے شہزادی میرا قلمی نام ہے اور شہزادی میرا تخلص بھی ہے
لکھنے کا آغاز:
میں بچپن سے ہی کتابوں کے بیچ پل بڑھ کر بڑی ہوئ ہوں اس لیے کتابوں سے خاص رشتہ ہے میرا میں نے اگست 2018 میں لکھنے کا آغاز کیا موجودہ ناول میں جو اشعار اور لیرکس ہیں وہ بھی میرے ہی تحریر کردہ ہیں میرے سپورٹرز میرے والدین کے بعد ہمیشہ کثیر تعداد میں میرے اساتذہ رہے
تعارف ناول
اس ناول میں تین اہم نکات کو پیش نظر رکھا گیا ہے
پہلا یہ کہ ان لوگوں پر تنقید جن کی محبت اگر کسی اور کے پاس چلی جاۓ تو یا تو وہ خودکشی کر لیتے ہیں یا تو اپنی محبوبہ کو بھی مار ڈالتے ہیں اور خود کو بھی جو سراسر غلط ہے کیونکہ محبت انسانیت ہے نہ کہ ایک نفسیاتی مرض
دوسرا یہ کہ آپ کسی کا بھی دل توڑ کر اور جذبات کچل کر کبھی سکون سے نہیں رہ سکتے چاہے وہ اپنا ہو یا پرایا لہٰذا دل دکھانے سے پہلے سوچ لیا کریں
تیسرا یہ کہ عشق کیا ہے ؟ عشق کا تعلق جسم سے نہیں روح سے ہوتا ہے اور ہر عشق بھی فانی ہے سواۓ حقیقی کے۔
Disclaimer:
All content in this app has uploaded with the consent and permission of the writer of the novel.
Keywords:
mohabbat mukamal ishq na mukamal
mohabbat mukamal ishq na mukamal novel
mohabbat mukamal ishq na mukamal urdu novel
mohabbat mukamal ishq na mukamal romantic novel
mohabbat mukamal ishq na mukamal by shahzadi hifsa
Shahzadi Hifsa novels